ہوم اہم خبریں تھانہ اروتی کی کاروائی شیشہ سموکنگ کرنے والے 5ملزمان گرفتار،سامان شیشہ برآمد

تھانہ اروتی کی کاروائی شیشہ سموکنگ کرنے والے 5ملزمان گرفتار،سامان شیشہ برآمد

0

تھانہ اروتی کی کاروائی شیشہ سموکنگ کرنے والے 5ملزمان گرفتار،سامان شیشہ برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پرشیشہ سموکنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔
شیشہ سموکنگ کی روک تھام کے لیے چلائی جانی والی مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل کمالیہ کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھانہ اروتی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے 5ملزمان 1۔فاروق 2۔عرفان3۔مبشر4۔دانش اور 5۔رمضان کو کو شیشہ پیتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کیا ۔جن کے قبضہ سے ایک حقہ سٹیل معہ پلاسٹک پائپ ،ایک عدد چلم اور 2عدد شیشہ فلیور برآمد ہوئے ۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version