سب ڈویژن فیسکو کی غفلت لا پرواہی نے بچی کی جان لے لی سات سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

0
757

پیرمحل ( نامہ نگار ) سات سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق تفصیل کے مطابق سب ڈویژن فیسکو کی غفلت لا پرواہی نے بچی کی جان لے لی عمر فاروق کالونی پیرمحل میں سات سالہ بچی آمنہ یاسین اپنے والد کو کھانا دینے جا رہی تھی کی بجلی کے پول سے چھو گئی کرنٹ لگنے سے بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی اہل محلہ کا کہنا ہے کہ سب ڈویژن فیسکو پیرمحل کو متعدد بار بجلی پول میں کرنٹ کی بابت اطلاع دی تھی مگر واپڈا نے توجہ نہ دی کمسن بچی کی موت کے بعدسب ڈویژن فیسکو نے مرمت کا کام شروع کر دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں