پیرمحل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر مقامی ہال میں تقریب

0
755

پیرمحل: ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر مقامی ہال میں تقریب

پیرمحل: تقریب میں ڈویژن و ضلعی سمیت مقامی عہدیداروں کی شرکت

پیرمحل:اس ملک کی ترقی و خوشحالی کاراز صرف بھٹو عزم ہے

پیرمحل: تقریب میں کیک کاٹنے کے شرکاء نے خطاب کیا

پیرمحل:کوئی پہلی بار آ کر الیکشن نہیں جیتتا یہ ایک جدوجہد ہے

پیرمحل:شہید قائد زوالفقار علی بھٹو نے جان تو دے دی مگر اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا(زوالفقار زلفی)

پیرمحل:بھٹو کو سزا سنانے والے آج بھی شرمندہ ہیں کہ سزا دباؤ میں سنائی(زوالفقار زلفی)

پیرمحل:گڑھی خدا بخش جا کر دیکھیں کہ انکی برسی پر لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہوتے ہیں(زوالفقار زلفی)

پیرمحل: پاکستان میں ہی نہیں پورے یورپ میڈل ایسٹ میں بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی اور سالگرہ منائی جاتی ہے(زوالفقار زلفی)

پیرمحل:آج بھٹو کا جنم دن ایک نظرئیے کا جنم دن ہے(رائے شاہجہان)

پیرمحل:کمالیہ پیرمحل میں ایسے جیالے ہیں جو جیلوں میں ہمارے ساتھ رہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کا جھنڈا بلند رکھا(رائےشاہجہان)

پیرمحل:بہت لوگ اس وقت انتظار میں ہیں کہ ہم انہیں خوش آمدید کہیں (محمد اعجاز)

پیرمحل: پیپلز پارٹی صرف بھٹو کی نشانی ہے اس ملک کو ایک بھٹو کی ضرورت تھی(اسحاق)

پیرمحل:ہم ایک پارٹی نہیں بلکہ اس ملک کا اہم حصہ ہیں

پیرمحل: تقریب سے ضلعی صدر نیلم جبار سٹی صدر رانا جمیل سمیت دیگران نے بھی خطاب کیا

پیرمحل: سالگرہ کے موقع پر معروف بزنس مین فیض رسول نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں