ہوم اہم خبریں پیرمحل بار ایسوسی ایشن انتخابات ،چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ بلا مقابلہ لائبریری...

پیرمحل بار ایسوسی ایشن انتخابات ،چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن انتخابات ،چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق شاہ زیب سرگانہ گروپ کے لائبرین سیکرٹری کے امیدوار چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ مدمقابل گروپ کے امیدواروںکے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version