اعجاز عبدالکریم نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات نوٹیفکیشن جاری

0
730

پیرمحل( نامہ نگار)اعجاز عبدالکریم نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کے تبادلہ کے بعد اعجاز عبدالکریم کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا اعجاز عبدالکریم تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں تعینات تھے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی سیٹ خالی ہونے کے باعث ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کو کافی امور خود حل کرنے پڑے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں