بارایسوسی ایشن پیر محل کے سالانہ انتخابات 8جنوری کو ہو نگے

0
852

پیرمحل( نامہ نگار)بارایسوسی ایشن پیر محل کے سالانہ انتخابات 8جنوری کو ہو نگے بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارت کے امیدوار وں طالب حسین جعفری، شاہد زیب سرگانہ، چوہدری شوکت گجر، رانا شاہد محمود ایڈوکیٹس،جنرل سیکرٹری کی نشست کے لئے مہرزمان نوہانہ، رانا شہباز ندیم،میاں توصیف عالم ،مہر ناصر سلطانایڈوکیٹس، نائب صدر کی نشست کے لئے مہر اقبال رفیق ہمجانہ، مہر غلام مصطفی گرو، ایڈوکیٹس جوائنٹ سیکرٹری کے لئے محمد امثتال چوہدری,محمد عمران نوناری ، ایڈوکیٹس فنانس سیکرٹری کی نشست کے لئے مہر غلام عباس سرگانہ ایڈولہٹ کے کاغذات درست قرار دے گئے ہیں جبکہ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر چوہدری حامد اشرف بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں صدارت کے لئے مہرشاہد زیب سرگانہ اور طالب حسین جعفری اور جنرل سیکرٹری کے لئے مہرزمان نوہانہ، رانا شہباز ندیم،کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ متوقع ہے ،بارایسوسی ایشن پیر محل کے سالانہ انتخابات کے پولنگ 8جنوری صبح نو بجے سے شام 5بجے تک ہوگئی 214ممبران اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے الیکشن کے لئے چیئرمین بورڈ سید نسیم عباس بخاری، ممبران مہر سیلمان گوانس، چوہدری طاہر رضا مقرر کئے گئے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں