سابق کونسلر طارق بھٹے والے کے گھر چوری کی واردار چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے

0
486

پیرمحل:عمر فاروق کالونی میں گھر چوری کی واردات

پیرمحل: اہل خانہ کی غیر موجودگی میں لاکھوں روپے کا سامان چوری

پیرمحل:چوری واردات سابق کونسلر طارق بھٹے والا کے گھر میں ہوئی

پیرمحل: پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزمان کی تلاش شروع کر دی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں