ہوم اہم خبریں گوجرہ۔پینسرہ روڈ پر نجی مل کی بس الٹ گئی حادثے میں بس...

گوجرہ۔پینسرہ روڈ پر نجی مل کی بس الٹ گئی حادثے میں بس ڈرائیور سمت3 ملازم جاں بحق،6 شدید زخمی

0

بس فیصل آباد ے سے گوجرہ کی طرف آ رہی تھی۔ جس میں نشاط آباد مل کا سٹاف موجود تھا جو کہ ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد گوجرہ واپس آ رہا تھا حادثے کے نتیجے میں 9 لوگ زخمی اور 3 موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ میں شفٹ کر دیا گیا ہے
بس کو ہیلپر چلا رہا تھا اور بارش کی وجہ سے سڑک پر کھڈے میں کھڑے پانی کی وجہ سے کوسٹر بے قابو ہوکر سڑک کی سائڈ میں گر گئی اور درختوں کے درمیان پھس گئی۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version