پیرمحل تحصیل بار ایسوسی ایشن کے 2022-2023کے لئے انتخابات مکمل

0
779

پیرمحل :طالب حسین جعفری 112 ووٹ لےکر صدر منتخب مدمقابل شاہد زیب نے88 ووٹ حاصل کئے

پیرمحل: اقبال رفیق 123 ووٹ لے کر نائب صدر منتخب مدمقابل غلام مصطفیٰ نے74 ووٹ حاصل کئے

پیرمحل: محمد زمان 134 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب مدمقابل شہباز ندیم نے 66 ووٹ حاصل کئے

پیرمحل:امتثال احمد116 ووٹ لے کر جوائنٹ سیکرٹری منتخب مدمقابل محمد عمران نے81 ووٹ حاصل کئے

پیرمحل: محمد فرحان 112 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب مدمقابل غلام عباس نے86 ووٹ حاصل کئے

پیرمحل:حامد اشرف بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہو گئے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں