بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار منشیا ت برآمد مقدمہ درج

0
1143

پیرمحل( نامہ نگار )بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار منشیا ت برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جانی والی مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل فضل عباس کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پیرمحل غلام شبیر بلوچ وملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 681/22گ ب میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم شبیر ولد رفیق قوم کمہار کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2کلو 361گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں