وطن عزیز کے تمام مسائل کا حل صرف تعلیم میں مضمر ہے اور وہ بھی معیاری تعلیم جس کیلئے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے اساتذہ قوم کی تعلیم و تربیت کا بیڑا اٹھانا ہوگا

0
597

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) وطن عزیز کے تمام مسائل کا حل صرف تعلیم میں مضمر ہے اور وہ بھی معیاری تعلیم جس کیلئے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے اساتذہ قوم کی تعلیم و تربیت کا بیڑا اٹھانا ہوگا ان خیالات کا اظہار چیف ا یگزیکٹو آفیسر جہانزیب خان نے ای کامرس بائے ایکسپرٹ ٹوبہ کیمپس میںنمایاں پوزیشن حاصل کر نیو ا لوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب پرکیا۔ تقریب میں کورس مکمل کرنے والے مردوخواتین میں اسناد تقسیم کی گی اور بہترین کارکردگی پر پوزیشن ہولڈر انٹرن شپ اور شیلڈ سے نواز گیا۔ اس موقع پر چیف ا یگزیکٹو آفیسر جہانزیب خان نے کہا کہ ای کامرس بائے ایکسپرٹس ایسا ادارہ ہے جہاں پر سینکڑوں بچے اور بچیاں اپنے روشن مستقبل کا آغاز کر رہے ہیں اور اپنے خاندان کا سہارا بن رہے ہیں۔یہ ادارہ بچوں کو جدید دور کے تقاضوں کومدنظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر کی دنیا سے متعارف کروا رہا ہے۔ یہ ادارہ بچوں کو گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے زریعے سے گھر بیٹے حلال منافع بخش بزنس سے اپنے خاندان کے سا تھ ساتھ ملکی ترقی میں بھی حصہ ڈال سکتے ہواب پروفیشنل ہنر مند ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے لوگوں کو بھی سروسز کے ذریع بہترین روزگار سے قوم کے حقیقی معمار بن سکتے ہیں۔ نئی نسل کو زیور تعلیم کے علاوہ ہنر مندسے آراستہ کرنے سے عظیم قومی ذمہ داری معاشرے میں اپنی پیشہ وارنہ ذمہ داری قومی جذبہ سے انجام د ے سکتے ہیں جو معاشرے میں بہترین حلال روزگار عزت و احترام نہیں کرتا وہ کبھی ترقی کی منازل تہہ نہیں کرپاتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں