ہوم اہم خبریں سی او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف باجوہ کا تحصیل ہسپتال پیرمحل کا دورہ...

سی او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف باجوہ کا تحصیل ہسپتال پیرمحل کا دورہ ہسپتال میں سی سی یو کے لئے جگہ کا جائزہ

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) سی او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف باجوہ کا تحصیل ہسپتال پیرمحل کا دورہ ہسپتال میں سی سی یو کے لئے جگہ کا جائزہ لیا ایک ہفتے ہیں سی سی یو کا آغاز کر دیا جائے گا سی او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف باجوہ کا کہنا ہے حکومت شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہمی کے لئے کوشاں ہے شہریوں کو جلد سے سی سی یو وارڈ کو تحصیل ہسپتال پیرمحل میں چالو کرکے صحت کی بہترین سہولیات فراہم کریں گے تحصیل ہسپتال پیرمحل سی سی یووارڈ تکمیل کے مراحل میں ہے ایک ہفتہ کے اندر شہریوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کریں گے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version