میونسپل کمیٹی پیرمحل عملہ کا ایڈمنسٹر اعجاز عبدالکریم کی قیادت میں شادمان کالونی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن

0
795

پیرمحل ( نامہ نگار)میونسپل کمیٹی پیرمحل عملہ کا ایڈمنسٹر اعجاز عبدالکریم کی قیادت میں شادمان کالونی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کروڑوں روپے کا سرکاری رقبہ واگذار تفصیل کے مطابق اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی زیر نگرانی عملہ میونسپل کمیٹی انکروچمنٹ آفیسر طاہر مجید نے ابتشام الحق چیف آفیسر کے ہمراہ محکمہ مال محمد رفیق پٹواری ، چوہدری محمد اسلم تحصیلد ار ، محمد بلال اسسٹنٹ ریڈ ر میں شادمان کالونی پیرمحل میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سرکاری رقبہ واگذا ر کروالیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں