تھانہ سٹی کمالیہ کی کاروائی شیشہ سموکنگ کرنے والے 23ملزمان گرفتار،سامان شیشہ حقہ برآمد

0
955

تھانہ سٹی کمالیہ کی کاروائی شیشہ سموکنگ کرنے والے 23ملزمان گرفتار،سامان شیشہ حقہ برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پرشیشہ سموکنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔
شیشہ سموکنگ کی روک تھام کے لیے چلائی جانی والی مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل کمالیہ کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھانہ سٹی کمالیہ و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر محلہ چڑھ میں کاروائی کرتے ہوئے 23ملزمان 1۔علی حیدر 2۔نعمان 3۔جنید 4۔ذیشان اور5۔عمران وغیرہ کو کو شیشہ سموکنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کیا ۔جن کے قبضہ سے 06 حقہ سٹیل معہ 6پلاسٹک پائپ ،06 عدد چلم اور4عدد شیشہ فلیور برآمد ہوئے ۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں