ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم کر دی

0
798


پیرمحل: ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم کر دی

پیرمحل: ریسکیو 1122نے شہریوں کی مدد سے طوطے کے بچے کی جان بچا لی

پیرمحل:طوطے کے بچے کو کنکریٹ کاٹ کر کئی گھنٹے بعد نکالا

پیرمحل:طوطے کا چھوٹا بچہ گھر کے سیوریج پائپ میں گر گیا تھا

پیرمحل:طوطے کے بچہ پائپ میں گرنے کا واقعہ محلہ مکہ بلاک میں پیش آیا

پیرمحل: طوطے کے بچے کی جان بچانے پر شہریوں کا ریسکیو کو خراج تحسین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں