ہوم اہم خبریں ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم...

ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم کر دی

0


پیرمحل: ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم کر دی

پیرمحل: ریسکیو 1122نے شہریوں کی مدد سے طوطے کے بچے کی جان بچا لی

پیرمحل:طوطے کے بچے کو کنکریٹ کاٹ کر کئی گھنٹے بعد نکالا

پیرمحل:طوطے کا چھوٹا بچہ گھر کے سیوریج پائپ میں گر گیا تھا

پیرمحل:طوطے کے بچہ پائپ میں گرنے کا واقعہ محلہ مکہ بلاک میں پیش آیا

پیرمحل: طوطے کے بچے کی جان بچانے پر شہریوں کا ریسکیو کو خراج تحسین

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version