من پسند اور با اثر افراد کو رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر بلیک میں کھاد فراہم کی جا رہی ہے

0
422


گورنمنٹ کے مقرر کردہ کھاد فراہمی ڈپو پر من پسند اور با اثر افراد کو رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر بلیک میں کھاد فراہم کی جا رہی ہے کمالیہ میں کھاد بحران پیدا کرنے والے عناصر بے نقاب ہو گئے سید موسی روڈ پر رات کی تاریکی میں بااثر زمینداروں کو بلیک میں کھاد فروخت کرنے کی فوٹیج سامنے آگئی جس مدیکھا جا سکتا ہے کہ کھاد فراہمی سینٹر سے کس طرح لوڈر رکشے بھر بھر کر نکالے جا رہے ہیں جو مبینہ طور پر بلیک میں فرو خت کیے گئے ہیں جبکہ دن کے اوقات میں کسان کئ کئی گھنٹے لائنوں میں لگ کر بمشکل فی کسان 2 بوری حاصل کرنے کے لیے سارادن خوار ہوتے ہیں کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بے قاعدگی اور غیرقانونی عمل کے ذمہ داروں کے خلاف فوری قانونی کاراوئی کرتے ہوئے کسانوں کو جلد از جلد کھاد فراہم کی جائے تاکہ فصلوں کو تباہ حالی سے بچایا جاسکے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں