پیرمحل:اللہ والا چوک میں پولیس کے خلاف احتجاج اور نعرے بازی
پیرمحل: احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل
پیرمحل: احتجاجی مظاہرین نے ایس ایچ او کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
پیرمحل: نواحی گاؤں 678/19گ ب میں جولائی میں لڑکی کو اغوا کی گیا(مظاہرین)
پیرمحل: پولیس نے ملزمان سے ساز باز ہو کر لڑکی کے والد اور خاوند پر جھوٹی ایف آئی آر درج کر دی(مظاہرین)
پیرمحل: ملزمان نے خاوند اور باپ کو پکڑوا کر لڑکی کو دوبارہ غوا کر لیا(مظاہرین)
پیرمحل: ملزمان کے خلاف ایک بار پھرر ایف آئی درج ہو گئی
پیرمحل: احتجاجی مظاہرین کو اعلیٰ افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پیرمحل: ہمارے خلاف ہونے والی جھوٹی ایف آئی آر کو خارج نہیں کیا گیا
پیرمحل:ہمارے خلاف ایف آئی آر کو خارج کر کے تحفظ فراہم کیا جائے(مظاہرین)
پیرمحل: مظاہرین کا وزیر اعلیٰ سے نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پیرمحل:پہلی اور دوسری ایف آئی آر خارج کی دی ہے(ایس ایچ او)
پیرمحل:بعد کی ایف آئی آر قائم ہے لیکن لڑکی والے ڈی این اے کے لئے نہین آ رہے (ایس ایچ او)