رجانہ سمندری روڈ پر گنے کی ٹرالی الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

0
701


رجانہ سمندری روڈ پر گنے کی ٹرالی الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹریفک جام ٹرالی خراب روڈ کی وجہ سے الٹ گئی سمندری روڈ پر آئے روز کوئی نہ کوئی ایکسیڈنٹ ہو ہی جاتا ہے تقریباً 4،5سال سے روڈ پر کوئی توجہ نہیں دی گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں