ہوم اہم خبریں رجانہ سمندری روڈ پر گنے کی ٹرالی الٹ گئی کوئی جانی نقصان...

رجانہ سمندری روڈ پر گنے کی ٹرالی الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

0


رجانہ سمندری روڈ پر گنے کی ٹرالی الٹ گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ٹریفک جام ٹرالی خراب روڈ کی وجہ سے الٹ گئی سمندری روڈ پر آئے روز کوئی نہ کوئی ایکسیڈنٹ ہو ہی جاتا ہے تقریباً 4،5سال سے روڈ پر کوئی توجہ نہیں دی گئی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version