لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینر چناب مِل کے قریب بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر آگ لک گئی

0
890


لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینرکراچی سے فیصل آباد جا رہا تھا،کھیکھا بائی پاس نزد چناب مِل کے قریب بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر آگ لک گئی جس پرریسکیوکی گاڑیوں کو فوری جاۓ حادثہ پر موو کروادیا اور جاۓ حادثہ پر ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر کارواٸی شروع کر دی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں