ہوم اہم خبریں لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینر چناب مِل کے...

لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینر چناب مِل کے قریب بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر آگ لک گئی

0


لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینرکراچی سے فیصل آباد جا رہا تھا،کھیکھا بائی پاس نزد چناب مِل کے قریب بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر آگ لک گئی جس پرریسکیوکی گاڑیوں کو فوری جاۓ حادثہ پر موو کروادیا اور جاۓ حادثہ پر ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر کارواٸی شروع کر دی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version