اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا پیمائش میں کمی پر دوپٹرول پمپ مالکان کو ہزاروں روپے کے نقد جرمانے

0
443

پیرمحل ( نامہ نگار ) اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا پیمائش میں کمی پر دوپٹرول پمپ مالکان کو ہزاروں روپے کے نقد جرمانے عائد تفصیل اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اعجاز عبدالکریم نے پٹرول پمپس پر پٹرول کے پیمانہ کو چیک کرتے ہوئے پیمائش میں کمی پر غریب حسین پیٹرول پمپ اور آفتاب پٹرول پمپ کو20 ،20، ہزار جرمانہ نقد عائد کرکے موقع پر وصول کرکے آئندہ خلاف ورزی پر مقدمات کے اندراج کا حکم دیا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اعجاز عبدالکریم کا کہنا ہے کہ کم پیمانہ پر کسی پٹرول پمپ والے کو معاف نہیں کیا جائیگا اگر کوئی خلاف ورزی کرتاہو پکڑا کیا تو قانون کے مطابق بھاری جرمانہ کے ساتھ ساتھ پیٹرول پمپ بھی سیل کیا جائے گا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں