ہوم اہم خبریں دی ایمبیسیڈر سکول محلہ ہائو سنگ کالونی میںکلر اینڈ سپورٹس ڈے کا...

دی ایمبیسیڈر سکول محلہ ہائو سنگ کالونی میںکلر اینڈ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( )دی ایمبیسیڈر سکول محلہ ہائو سنگ کالونی میںکلر اینڈ سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران بچوں کے مابین رسہ کشی ٹیبلو ، رسہ کشی، ڈریس کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ پرنسپل میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکول میں کلر اینڈ سپورٹس ڈے کے انعقاد کا مقصد بچوں و سٹاف ممبرز کو ذہنی و جسمانی تفریح کا موقع فراہم کرنا، ان سب کو آپس میں ایک دوسرے کے قریب لانا اورسکول میں صحت مندانہ اور دوستانہ ماحول کو فروغ دینا ہے۔سر پر ست ادارہ میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ کھیلوں، تقریروں اور بے شمار دوسرے شعبوں میں حصہ لینے سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔اس موقع پر سکول کے بچوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم ایک ایسے ادارے میں پڑھتے ہیں جہاں معیاری تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ زہنی و جسمانی تفریحی اور تخلیقی سرگرمیوں کے لیے پروگراموں کا انعقاد کیئے جاتے ہیں۔دی ایمبیسیڈر سکول جونئیر سیکشن کے بچوں کے علاوہ سکول سٹاف ممبران نے ان مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے ۔پرنسپل ادارہ ممتاز قانون دان میاں وحید انور کوکب ایڈووکیٹ نے مقابلہ جات میں حصہ لینے والے بچوںکو مبارک باد دی اور اور اساتزہ کرام کی بہترین سلاحتوں کو بے حدسراہا جن کی کاوشوں سے بہتر تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کرواے ۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version