ہوم اہم خبریں اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر کا بھٹہ خشت ، پٹرول پمپ ، کھاد...

اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر کا بھٹہ خشت ، پٹرول پمپ ، کھاد ڈیلروں کے خلاف کریک ڈائون جرمانے اور وارننگ

0

یرمحل ( نامہ نگار ) اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر کا بھٹہ خشت ، پٹرول پمپ ، کھاد ڈیلروں کے خلاف کریک ڈائون جرمانے اور وارننگ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اعجازعبد الکریم نے بھٹہ مالکان اور پیٹرول پمپس مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے بھٹہ مالکان کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا گیا پیٹرول پمپس مالکان کو ناقص حفاظتی انتظامات اور پیمانہ پورا نہ رکھنے پر ہزاروں روپے کے جرمانے کئے گئے کھاد ڈیلروں کی چیکنگ کرتے ہوئے کھاد ڈیلروں کو کسانوں کو حکومتی نرخوں پر کھاد مہیا کرنے کی ہدایات کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کا حکم دیا

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version