عذوری سرٹیفکیٹ اجراکے لئے رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی ون ونڈو آپریشن کیمپ

0
723

پیرمحل ( نامہ نگار )معذوری سرٹیفکیٹ اجراکے لئے رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی ون ونڈو آپریشن کیمپ لگایا گیاتفصیل کے مطابق رورل ہیلتھ سنٹر سندھلیانوالی میں خصوصی افراد کے لئے معذوری کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے محکمہ بحالی خصوصی افراد پنجاب ،محکمہ صحت اور اور مقامی این جی او کے اشتراک سے منعقد کیا تھا۔ اس کیمپ میں میڈیکل بورڈ میں سینئر ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر خالد ، فزیشن ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر عنیقہ ماہرنفسیات، آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رانا جواد ،ڈپٹی ڈائریکڑ سوشل ویلفیئر رائے عبدالشکور مارتھ، سوشل ویلفیئر آفیسر عبدالمطوب، تحصیل آفیسر ریسیکو 1122بشارت جاوید بھی موجود تھے معذور افراد کو معذوری کے سرٹیفکیٹ جاری کئے ہیں ایس ایم او ڈاکٹر شعیب سیال آر ایچ سی سندھلیانوالی نے تمام تر انتظامات کیے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں