ہوم اہم خبریں مولانا محمد شعیب ظفر انتقال کرگئے نماز جنازہ مرکزی جنازہ پیرمحل میں...

مولانا محمد شعیب ظفر انتقال کرگئے نماز جنازہ مرکزی جنازہ پیرمحل میں اداکی گئی

0

پیرمحل( نامہ نگار ) مولانا محمد شعیب ظفر انتقال کرگئے نماز جنازہ مرکزی جنازہ پیرمحل میں اداکی گئی محترم و مکرم قاری محمد ظفر امام وخطیب اے سی آفس مسجد پیرمحل کے بیٹے مولانا محمد شعیب ظفر صاحب انتقال فرماگئے ہیںمولانا محمد شعیب ظفر کی نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی فلاحی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مرحوم عالم دین کے ساتھ سٹی فٹ بال کے بہترین کھلاڑی بھی تھے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version