ہوم اہم خبریں زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی...

زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی مقدمہ درج

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد عرفان کھتران انسپکٹر ماحولیات نے ہمراہ قیصر عمران فیلڈ اسسٹنٹ ، حکومت پنجاب اور عمر جاوید ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کی ہدایات پر کاروائی کرتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت مالک کے خلاف مقدمہ درج کروادیا فضائی آلودگی پیدا کرنے والے تمام بھٹہ خشت مالکان کو وارننگ جاری کی کہ کسی صورت میں بھٹہ خشت کی پرانی ٹیکنالوجی چلنے نہ دیں گے زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال کریں تاکہ ماحول میں فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے انسانوں کو محفوظ کیا جاسکے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version