اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی قیادت میں محکمہ مال کا اڈا بھسی پر گرینڈ آپریشن

0
527

پیرمحل( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی قیادت میں محکمہ مال کا اڈا بھسی پر گرینڈ آپریشن کروڑوںر وپے مالیت کا سرکاری رقبہ واگذار تفصیل کے مطابق اڈا بھسی پر محکمہ مال نے بھاری مشینری کے ذریعے اسسٹنٹ کمشنر زریاب ساجد کمبوہ کی قیادت میں سرکاری رقبہ پر کروڑوں روپے کی غیر قانونی طورپر تعمیر کی گئی دکانوں کو مسمار کرکے رقبہ واگذار کرواکر دوبارہ کسی قسم کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کا حکم دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں