ہوم اہم خبریں گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر پیر محل کے خصوصی طلبا وطالبات کی پک...

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر پیر محل کے خصوصی طلبا وطالبات کی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بحال کرادی

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے میڈیا رپورٹ پر فوری نوٹس لیتے ہوئے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر پیر محل کے خصوصی طلبا وطالبات کی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بحال کرادی۔یاد رہے کہ ڈی ڈی او پاورز نہ ہونے کی وجوہات پر یہ سہولت بند تھی جس پر ڈپٹی کمشنر نے متحرک کردار ادا کرتے ہوئے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو بلاتاخیرنوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا اور سہولت فنکشنل ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کے اس اقدام کو خصوصی افراد کے والدین،سماجی وسیاسی شعبوں نے سراہا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version