ہوم اہم خبریں اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے بائی پاس بند کر دیا تحصیل...

اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے بائی پاس بند کر دیا تحصیل انتظامیہ نے خانجوان ڈسپوزل کی موٹریں بند کر دیں

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) تحصیل انتظامیہ نے خانجوان ڈسپوزل کی موٹریں بند کر دیں انتظامیہ نے ڈسپوزل کا پانی دیواریں توڑ کر آبادی کی طرف چھوڑ دیا بد بودار پانی سے سانس لینا بھی دشوار ہو گیا اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے بائی پاس بند کر دیا اہل علاقہ کی تحصیل انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version