ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ابوبکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

0
770

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ابوبکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کل 20 کیسز زیر بحث لائے گئے۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ کیپٹن ریٹائرڈ محمد اسد اکرم ، ڈرگ انسپکٹرز سمیت دیگر افسران بھی شریک کی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ابوبکر نے کہا کہ قانون سے بالاتر اقدامات کو کسی طور بھی قبول نہیں کیا جائیگا،انہوں نے ہدایت کی کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کے کارروائی کی جائے اور تمام میڈیکل سٹورز پر فروخت کردہ ادویات کے ریکارڈ کو بھی ممکن بنایا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں