ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین کے عالمی دن پر گورنمنٹ گرلز کالج میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات کی جانب سے پیش کی گئی پرفارمنس نے چارچاند لگا دئیے۔۔

0
782

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین کے عالمی دن پر گورنمنٹ گرلز کالج میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات کی جانب سے پیش کی گئی پرفارمنس نے چارچاند لگا دئیے۔۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گورنمنٹ گرلز کالج میں سوشل ویلفئیر اور بیت المال کے شراکت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اسٹنٹ کمشنر زوہا شاکر ۔سی ای اوایجوکیشن رضیہ تبسم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی تقریب میں استاتذہ سمیت طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی خواتین کے عالمی دن پرطالبات کی جانب سے مختلف ٹیبلوز پر پرفارمنس بھی پیش کی گئی جس پر ہال تالیوں کی گونج سے جھوم اٹھا تقریب میں رنگ برنگے خوبصورت ملبوسات پہنے خواتین نے اسٹیج پر ریمپ واک بھی کی اسٹنٹ کمشنر زوہاشاکر کا کہنا تھا کہ خواتین کی جانب سے ملکی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کررہی یں۔ پاکستان بنانے سے لیکر سنوارنے تک خواتین کا اہم کردار ہے۔۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں