ہوم اہم خبریں ورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ ایلمنٹری سکول 333 گ...

ورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ ایلمنٹری سکول 333 گ ب میں کلچر ڈے منایا گیا

0

پیرمحل ( نامہ نگار )گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ ایلمنٹری سکول 333 گ ب میں کلچر ڈے منایا گیا بچوں اور اساتذہ نے پنجابی کلچر کے حوالے سے مختلف قسم کے لباس زیبِ تن کیے ہوے تھے اس سلسلہ میں اسکول میں ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا اس میں بچوں نے پنجابی کلچر کے حوالے سے بہت سی کھیلوں میں حصہ لیا جس میں بھنگڑا ڈھول ڈانس بندر کلہ لا رسہ کشی ککلی شٹاپو گلی ڈنڈا شامل تھے عبد الجبار ہیڈ ماسٹر سکول نے ہی پنجابی شاعری بھی پیش کی پنجابی کلچر کے حوالے سے پینٹنگ نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور پنجابی کلچر کو اجاگر کیا پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت چوہدری محمد اسلم نے حاصل کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض محترم اللہ دتہ شاھد نے انجام دیے اس پورے پروگرام کو اسکول کے مایہ ناز ٹیچر محمد وقار اور محمد حسنین نے ترتیب دیا

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version