ہوم اہم خبریں ضلعی زکوة کمیٹی زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ کے حوالہ سے ووکیشنل ٹرنینگ...

ضلعی زکوة کمیٹی زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ کے حوالہ سے ووکیشنل ٹرنینگ انسٹی ٹیوٹ گوجرہ میں ایک سیمینار کا انعقاد

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ( )ضلعی زکوة کمیٹی زیراہتمام ڈینگی سے بچاؤ کے حوالہ سے ووکیشنل ٹرنینگ انسٹی ٹیوٹ گوجرہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا ۔جس کی ضلعی زکوة آفیسر میاں محمد خالد نے کی ۔۔ اس موقع پر ادارہ کے پرنسپل مرز اواثق اور آڈٹ آفیسر عادل رشید اور ادارہ کا سٹاف بھی موجود تھا۔ سیمنار میں طالب علموں اور دیگر شرکا کو ڈینگی سے بچاؤ کے حوالہ سے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔ ضلعی زکوة آفیسر میاں محمد خالد نے کہا کہ ڈینگی سے گھبرانے کی کی بجائو اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر شہری اپنی ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے اردگرد کا ما حول کو خشک اور صاف ستھرارکھے۔ مچھروں کے خاتمہ کیلئے اپنے گھروں میں سپرے کروایا جائے۔ بخار کی صورت میں فوری طور پرمستند ڈاکٹر سے رجوں کیا جائے۔سمینار کے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version