ہوم اہم خبریں تھانہ صدر گوجرہ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

تھانہ صدر گوجرہ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

0

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان بگوی کے حکم پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون
1کلو 200گرام چرس ،30لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پر صدر گوجرہ میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ صد ر گوجرہ حا کم علی ایس آئی معہ ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 427ج ب میں کاروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش ملزم آصف عرف پپو چڈا کوقا بو کیا جس کے قبضہ سے 1200گرام چر س اور 30لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version