ہوم اہم خبریں طلبہ گروپوں میں جھگڑا،پو لیس نے بروقت حالات کو سنبھال لیا۔

طلبہ گروپوں میں جھگڑا،پو لیس نے بروقت حالات کو سنبھال لیا۔

0

یرمحل(نا مہ نگار) 2طلبہ گروپوں میں جھگڑا،پو لیس نے بروقت حالات کو سنبھال لیا۔تفصیل کے مطا بق گو رنمنٹ سائنس ڈگری کالج 333گ ب فرید آباد میں 2طلبہ گرو پوں میں اچانک ہو نے والے جھگڑا کے نتیجہ میں مذ کورہ کالج کی فضاءانتہا ئی خراب ہو گئی ۔ حالات کو مذید خراب ہو نے سے بچانے کی غرض سے کالج انتظا میہ نے ادارہ کے تمام گیٹس کو بند کرتے ہو ئے متعلقہ تھا نہ پو لیس کو اطلاع کر دی ۔پو لیس نے فوری موقع پر پہنچتے ہو ئے حالات کو مذید خراب ہو نے سے بچا لیا ۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version