ہوم اہم خبریں مہنگا ہی مارچ میں شرکت کے لئے پیر محل سے مسلم (ن)...

مہنگا ہی مارچ میں شرکت کے لئے پیر محل سے مسلم (ن) کا قافلہ سابق ضلع نا ئب ناظم چو ہدری خالد سردا ر کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب روانہ ہو ا

0

یرمحل(نا مہ نگار) مہنگا ہی مارچ میں شرکت کے لئے پیر محل سے مسلم (ن) کا قافلہ سابق ضلع نا ئب ناظم چو ہدری خالد سردا ر کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب روانہ ہو ا ۔مذ کورہ قافلہ میں شریک لیگی کارکنان بھی انتہا ئی پر جوش دکھا ئی دیئے ۔اس موقع پر چو ہدری خالد سردار اور سابق تحصیل نائب ناظم محمد صدیق پیارا کا کہنا تھا کہ مو جودہ کمر توڑ مہنگا ہی کی وجہ سے ملک کے غریب عوام زندہ درگور ہو کر رہ گئے ہیں ۔انہوں نے کہا اسلام آباد میں عوام کا جم غفیر ثابت کر دے گا کہ ملک کے عوام مو جودہ نا اہل حکومت سے نجات حاصل کر نے کے لئے گھروں سے باہر نکل چکے ہیں ۔اگر حکومت نے مہنگا ہی مارچ کی راہ میں رکا وٹیں کھڑی کر نے کی کوشش کی تو حکومت کو اسکے بھیانک نتائج کا سامنا کر نا پڑے گاجبکہ اس موقع پر لیگی کارکنان نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور دیگران کے حق میں فلک شگاف نعرے بھی بلند کئے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version