پیرمحل( نامہ نگار ) ایس ایس ایچ او رانا عبدالغفار کی قیادت میں پولیس کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ فلیگ مارچ فلیک مارچ شہر میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے کیاگیا تفصیل کے مطابق ایس ایس ایچ او رانا عبدالغفار کی قیادت میںکیو آر ایف ایلیٹ فورس اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن وامان قائم کرنے کے لیے اندرون شہر پیرمحل اور شہر کی اہم شاہراہوں پر فلیک مارچ کیا تمام چوراہوں پر پولیس ناکے لگاکر کسی بھی ممکنہ احتجاج کے لیے فول پروف انتطامات کیے