اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل غلام مرتضی رانا کا آر ایچ سی سندیلیانوالی کورونا ویکسینشن سنٹر کا دورہ

0
905

پیرمحل ( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل غلام مرتضی رانا کا آر ایچ سی سندیلیانوالی کورونا ویکسینشن سنٹر کا دورہ سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آنے کی ہدایات تفصیل کے مطابق غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے آر ایچ سی سندیلیانوالی کورونا ویکسینشن سنٹر کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرنے ہمراہ ایس ایم او ڈاکٹر شعیب سیال ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ چیک لیے ڈاکٹرز اور سٹاف کی کارکردگی کو سراہا ویکسینیشن سنٹر میں آنے والے سائلین کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کا اور خوش اسلوبی سے پیش آنے کا ہدایات کی عوام الناس سے اپیل کی کہ جلد سے کورونا ویکسئین کروانا اپنے آپ کو اوراپنے اہل خانہ کو محفوظ بنائیں اورملک شہر اپنے محلہ میں کورونا وباء کے خاتمہ کے لیے اہم کردار اداکریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں