کریانہ یونین پیرمحل کے عہدیداروں کے چنائو کے لیے الیکشن کا انعقادچوہدری عمران نزاکت کریانہ یونین پیرمحل کے صدر منتخب

0
1020

پیرمحل ( نامہ نگار )کریانہ یونین پیرمحل کے عہدیداروں کے چنائو کے لیے الیکشن کا انعقادچوہدری عمران نزاکت کریانہ یونین پیرمحل کے صدر منتخب امتیاز احمد جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق فضل حسین بابر مرکزی صدر ملک ثاقب سہیل ، جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران پیرمحل کی زیر نگرانی کریانہ یونین پیرمحل کے عہدیداروں کے چنائوکے لیے انتخابات کا اعلان کیا گیا چوہدری عمران نزاکت کریانہ یونین پیرمحل کے صدر منتخب امتیاز احمد جنرل سیکرٹری جبکہ پرویز محمود سرپرست اعلیٰ ،مزمل یٰسین سنیئر نائب صدر، حسیب باری ،نائب صدر، محمد ارشد ،نائب صدر،عبدالقدوس ایڈ یشنل جنرل سیکرٹری، ارسلان امان الحق سیکرٹری فنانس،انعام شاہ ،سیکرٹری اطلاعات و نشریات منتخب ہوئے۔ جبکہ اس موقع پر فضل حسین بابر صدر مرکزی انجمن تاجران پیرمحل اور ملک ثاقب سہیل ، جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران پیرمحل اور کریانہ مارکیٹ کے دکانداروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں