چوہدری خالد سردار تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی زیر صدارت اجلاس تنظیم سازی کے متعلق مشاورت

0
914

پیرمحل ( نامہ نگار )چوہدری خالد سردار تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے لیے متعلق مشاورت کی گئی اجلاس میں سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ نون محمد صدیق پیارا،چوہدری امان اللہ سر پرست اعلی سٹی، اور سینئر نائب صدر حاجی سردار محمد،چیف آرگنائزر شیر جوان گروپ مشتاق احمد سعیدی ،عثمان یاسین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون سٹی ،شاہد محمود انجم جوائنٹ سیکرٹری سٹی پیرمحل ،راناعثمان،میاں ستارنے شرکت کی اجلاس میں حلقہ پی پی 123میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے لیے متعلق مشاورت کی گئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں