.پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی غائبانہ نماز جنازہ میں : ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج جناب خالد بشیر صاحب۔سول جج شہوار امین واہگہ،سول جج کاشف رشید بنگش ،غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل ، چیف آفیسر ایم سی، رانا طاہر فاروق، جنرل سیکرٹری بار صہیب منیر رامے ،نائب صدر مہر اقبال رفیق ہمجانہ، مہر فلک شیر نکیانہ، اکرم نوناری، صاحبزاہ طاہر صفوری،رانا حسیب ،محمد حسین فراز، چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی صدر پریس کلب سرور انجم سمیت وکلا کی وکلاء عدالتی عملہ نے شرکت کی عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی دعا کی گئی پیرمحل بار ایسوسی ایشن نے مکمل ہڑتال کی غائبانہ نماز جنازہ کی اپیل میاں صہیب منیر رامے ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پیرمحل نے کی تھی