دربار حضرت شاہ یوسف کے میلہ پر چھاپہ میلہ پر مجرا جاری تھا دو خواجہ سرا سمیت چھ افراد موقع پر گرفتار

0
1314

پیرمحل ( نامہ نگار )ایس ایچ او تھانہ اروتی غلام رسول کی کارروائی دربار حضرت شاہ یوسف کے میلہ پر چھاپہ میلہ پر مجرا جاری تھا دو خواجہ سرا سمیت چھ افراد موقع پر گرفتارتفصیل کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ اروتی نے میلہ حضرت شاہ یوسف پر سائونڈ سسٹم لگاکر خواجہ سرائوں سے گانوں پر مجر اکرواتے ہوئے چھاپہ مارکر دوخواجہ سرائوں سمیت چھ افراد کو گرفتار کرکے سائونڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں