ہوم پاکستان محکمہ ماحولیات کی فضائی آلودگی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹہ...

محکمہ ماحولیات کی فضائی آلودگی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹہ جات منتقل نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی تین بھٹہ جات سیل پانچ بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج

0

پیرمحل( نامہ نگار ) محکمہ ماحولیات عرفان کھتران کی فضائی آلودگی اور زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹہ جات منتقل نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی تین بھٹہ جات سیل پانچ بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب اورڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید کی ہدایات پر انجم ریاض اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیا ت ،محمد عرفان کھتران انسپکٹر محکمہ ماحولیات نے فضائی آلودگی پھیلانے والے بھٹہ جات کے خلاف اور زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر تین بھٹہ خشت کو سیل کردیا جبکہ پانچ بھٹہ مالکان کے خلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کروادیے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version