ہوم پاکستان ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان نے اپنے عہدہ کا...

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

0

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) نئے آنے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا پولیس لائن میںڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بہار حسین بھٹی کے ہمراہ پولیس گارد اور سلامی کا معائنہ کیا جبکہ یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version