وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام شان رحمت اللعالمین کانفرنس

0
781

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)
وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام شان رحمت اللعالمین کانفرنس تحصیل کونسل ہال میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر محترمہ آشفہ ریاض،ڈپٹی کمشنر عمر جاوید،مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق،ڈی ایس پی بہار حسین بھٹی،چیئرمین ضلعی عشر زکواۃکمیٹی راجہ محمد عارف خاں،صدر بار ایسوسی ایشن حاجی اختر رسول ظفرایڈووکیٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری PTI سہیل غنی، حافظ عبدالباسط ایڈووکیٹ،صاحبزادہ منعم حسنین صدیقی،حافظ شمس الزمان قادری، صاحبزادہ قاری احمد فیض گولڑوی،سی ای او ایجوکیشن سہیل اظہر خان، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف باجوہ،ڈی او کالجزاحسان دانش، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میڈم شمائلہ بانو،اسسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر،محمد اویس سیالوی گجر سمیت دیگر سیاسی،سماجی،میڈ یا نمائندگان نے شرکت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں