ہوم پاکستان خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی

خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی

0

یرمحل ( نامہ نگار ) خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق چک نمبر 698/40 گ ب کے قریب نامعلوم خاتون چلتی ٹرین کے آگے چھلانگ لگادی جس سے خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی کا شف مشتاق انچارج چوکی اشرف شہیدتھانہ اروتی نے خاتون کی نعش قبضہ میں لے کر شناخت کے لیے اردگرد کے چکوک میں اعلان کروادیے عوام سے اپیل کی ہے اگر کوئی شخص اس خاتون کو پہچانتا ہے تو اس کے ورثہ کو اور کا شف مشتاق انچارج چوکی اشرف شہید سے رابطہ کریں 03422926646

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version