تحصیل پیرمحل میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے پولیس کا فلیگ مارچ

0
889

پیرمحل ( نامہ نگار )تحصیل پیرمحل میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کی شرکت تفصیل کے مطابق کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے احتجاج کے پیش نظر تھانہ پیرمحل پولیس ایس ایچ او غلام شبیر بلو چ کی قیادت میں تھانہ پیرمحل پولیس ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لئے فلیگ مارچ کرتے ہوئے اہم شاہراہوں سمیت غوثیہ چوک سے مختلف بازاروں میں چکر لگایا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں