ہوم پاکستان موٹرسائیکلوں کا آمنے سامنے تصادم ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق دو زخمی

موٹرسائیکلوں کا آمنے سامنے تصادم ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق دو زخمی

0

یرمحل ( نامہ نگار ) موٹرسائیکلوں کا آمنے سامنے تصادم ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق دو زخمی تفصیل کے مطابق ریلوے پھاٹک سندھلیانوالی روڈ پر تیز رفتار دوموٹرسائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں کمال نامی موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دو موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو 1122نے سول ہسپتال میں طبی امداد دی گئی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version